مست ظہور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تجلی سے سرشار، دیدار میں محو (صوفی، مجذوب وغیرہ کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تجلی سے سرشار، دیدار میں محو (صوفی، مجذوب وغیرہ کے لیے مستعمل)۔